تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یوم حج اکبر مبارکاللہ عزوجل
بوسیلہء مصطفی' صلی اللہ علیہ وسلماور آج کے مبارک دن کے صدقےآپ سب کو
بھیحج بیت اللہ کی سعادت اور میٹھا مدینہ دکھاۓ،آپ کے علم و عمل، عمر و
صحت، اور جذبہء تبلیغ و خدمت دین میں مزید برکتیں عطا فرماۓ،اور آپکی تمام
دعاؤں کو منظور و مقبول اور مستجاب فرماۓ،اللہ عزوجل تمام بیماروں کوشفاۓ
کاملہ عطا فرماۓ،آمین ثم آمین