Information Blog کـــــــیا آپ کــــــو مــــــعلــــــوم ہــــــــے ؟
دنیا
کی سب سے پتلی گھڑی جو صفر اعشاریہ 8 ملی میٹر پتلی ہے، اس انوکھی گھڑی کو
ایک ہی اسٹین لیس اسٹیل کے ٹکڑے سے تیار کیا گیا ہے اور یہ کریڈٹ کارڈ سے
بھی زیادہ پتلی ہے، اس گھڑی کو شکاگو کی معروف کمپنی سینٹرل اسٹینڈرڈ
ٹائمنگ نے تیار کیا ہے.
About the author
Admin
Donec non enim in turpis pulvinar facilisis. Ut felis. Praesent dapibus, neque id cursus faucibus. Aenean fermentum, eget tincidunt.