خوش آمدید فاسٹ انٹرنیٹ کیبل نیٹ ورک ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کیبل
تازہ خبریں
--->> پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 1.79 ملین تک جا پہنچی ---- پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد 114.61 ملین تک جا پہنچی ---- لینووو نے 27 انچ آئیڈیاسینٹر ہورائزن ٹیبلٹ پی سی متعارف کروا دیا ---- نئی سمز گھر کے پتہ پر ارسال کی جائیں گی : رحمان ملک ---- ایم سی بی کے تعاون سے نوکیا موبائل منی سروس اب پاکستان میں بھی ---- فیس بک نے گراف سرچ متعارف کروا دیا --->>
Fast Media sharing Shortcut \\10.10.10.10 Next> Fast Media Icon (Islamic)(Indian English Movies)(Songs)(Wallpaper)(SOFTWARE'S),,,,,
Linux-based operating system that is perfect for laptops, desktops and servers. It contains all the applications you need - a web browser, presentation, document and spreadsheet software
Please Note: All User Ki Fees (500) Ho Gaye Hai, Jo user 500 se kam fees de ge un ki speed 512kb kar de jae ge
Special Unlimited Package : ( 512 Kbps Rs: 400 )( 1 Mbps Rs: 500 )( 2 Mbps Rs: 800 ) Wifi Router Lagane k Ahleda Rs:100 Monthly charges Hain
اسکائپ سے فون کالز پر پابندی؟
پاکستان میں اسکائپ صارفین نے ہمیں بتایا ہے کہ انہیں اسکائپ پر کالز کرتے ہوئے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
یہ مسئلہ خاص طور پر وہاں درپیش آیا جب صارفین اسکائپ سے موبائل فون یا پی ٹی سی ایل کے نیٹ ورک پر لینڈ لائن نمبروں پر کال کر رہے تھے۔ اسکائپ سے اسکائپ پر کالز بخوبی کام کر رہی ہیں۔
پروپاکستانی کو ایسی متعدد شکایات ملی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ اسکائپ سے فون کالز پی ٹی سی ایل پر کنکٹ نہیں ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دیگر آئی ایس پیز پر یہ سروس بخوبی کام کر رہی ہے۔
البتہ پی ٹی سی ایل اسکائپ سروسز کے حوالے سے کسی بھی چیزکو بلاک کرنے سے انکاری ہے۔
اسکائپ سپورٹ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان سے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران متعدد رپورٹیں ملی ہیں، جن میں بتایا گیا ہے کہ صارفین کو اسکائپ سے فون کالز کرنے میں دشواریاں پیش آر ہی ہیں۔
اسکائپ نے کہا کہ اس کے ڈیولپرز نے مسئلے پر تحقیق کی ہے اور پایا ہے کہ مسئلہ پاکستان میں آئی ایس پیز کے ساتھ ہے جو اسکائپ سے موبائل فون یا لینڈ لائں نمبروںپر کالز کو کنکٹ ہونے میں رکاوٹ پیدا کر رہی ہیں۔
رابطے میں اسکائپ کا کہنا تھا کہ اسکائپ سے فون پر کالز عام ٹیلی فون نمبروں کے ذریعے راؤٹ ہوتی ہیں، اور یوں وائس ڈیٹا (جی۔279 آڈیو کوڈیک کے استعمال سے) لازماً روایتی پی ایس ٹی این (پبلک سوئچڈ ٹیلی فون نیٹ ورک) سے گزرنا چاہیے۔ مزید کہا گیا کہ پاکستان میں نیٹ ورکس ممکنہ طور پر پی ایس ٹی این سطح پر وائس ڈیٹا بلاک کیے گئے ہیں اور اس طرح یہ ایسی چیزہے جس پر اسکائٹ کنٹرول نہیں کر سکتا۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ وی او آئی پی کالز غیر قانونی ہیں اور پاکستان میں ان کی اجازت نہیں لیکن اسکائپ سے فون پر کالز اس سے پہلے کبھی ملک میں بلاک نہیں گئی تھیں۔
پاکستان میں بین الاقوامی کالز کرنےن کے لیے اسکائپ سروسز – اور اس کے ان لمیٹڈ پیکیج- استعمال کرنے والے صارفین ان گنت ہیں۔ چھوٹے سے درمیانے درجے کے کال سینٹرزاور ٹیلی کوچنگ اور ٹریننگ سینٹرز مغربی ممالک میں کالز کرنے کے لیے اسکائپ پر بہت زیادہ بھروسہ کرتے ہیں۔
اس معاملے کو رپورٹ کرنے پر احمد اور دیگر افراد کا شکریہ
About the author
Admin
Donec non enim in turpis pulvinar facilisis. Ut felis. Praesent dapibus, neque id cursus faucibus. Aenean fermentum, eget tincidunt.
Newer Post
Home
Older Post
http://www.onlinecasino-infos.org/Online-Casino-Tests.php
Fast Media Web All Sharing Data For Live Web Site Enjoy
Fast Movies Box Online Watch All Movies Ind Eng Pak
Fast Media FTP
One Movies Download Time 2 Minutes
----- Media Plex Box -----
پسندیدہ ویب سائٹ
Dawateislami
ISlamic books
All Talk Shows
Moble price
News site
proudpak
GEO NEWS
Express News
Ahwaal site
University
Punjab University
Virtual university
BiseLahore
FC COLLEGE
SUPERIOR
AIOU
SONGS
Saavn online song
Online Movie
YTS
.
AG
Extratorrent
torrentbutler
Online Movie site
Releases Time List
Text Pic Effect
Befunky
Flashvortex
Texteffect
cooltext
Software Site
Filehippo
Please Note :
Special Unlimited Package
(512 Kbps Rs: 400)
(1 Mbps Rs: 500)
(2 Mbps Rs: 800)
(4 Mbps Rs: 1400)
Please Note
Wifi Router Lagane k Ahleda Rs:100 Monthly Charges Hai
Internet Cable Ki Tar Lagane Or Utrne K 200
Charges Hai
New Line
And
Complain Time 10Am To 5Pm
Agr App k Net Main Musla Ho To Use Time Msg Kare Na k Ap Kahe K 2 Din Se Off Hai ya 4 Din se Off Hai
FAST INTERNET CABLE NETWORK 2016. Powered by
Blogger
.
Copyright © 2016
FAST INTERNET CABLE NETWORK