آم کا استعمال کینسر سے بچاوٴ میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق | |
کراچی…آم ایک ایسا پھل ہے جو ذائقے دار ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اندر بے شمار فائدے بھی رکھتا ہے۔حالیہ تحقیق سے پتا چلاہے کہ آم کا استعمال کینسر سے بچاوٴ میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔تحقیق کے مطابق ام میں پائے جانے والے اینٹی اوکسیڈینٹس انسانی جسم میں بریسٹ کینسر اور پروسٹریٹ کینسر کے خلاف ... |